تھرپارکر کا شہر مٹھی: مذہبی ہم آہنگی کی مثال
Your browser doesn’t support HTML5
سندھ کا ضلع تھرپارکر انسانی ترقی کے معاملے میں سب سے پسماندہ ہے۔ یہ علاقہ وقتاً فوقتاً خشک سالی، اور خوراک کی کمی کے باعث ہونے والی اموات کے سبب خبروں کا موضوع بنتا رہتا ہے۔ لیکن یہاں زندگی کا ایک اور رخ بھی ہے۔ یہ ضلع مذہبی ہم آہنگی اور امن وآشتی کی مثال بھی ہے۔ دیکھیں اس رپورٹ میں۔