اقلیتوں کے تحفظات دور کرنے کا بی جے پی کا منصوبہ

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت میں بیس کروڑ سے زائد مسلمان آباد ہیں جنہیں نریندر مودی کے دوسرے دور حکومت میں بعض خدشات ہیں۔ نئی حکومت کے پاس ان خدشات کو دور کرنے کا کیا منصوبہ ہے؟ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ترجمان شازیہ علمی سے گفتگو۔