محمد حنیف کے ناول سے کسے مسئلہ ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

ناول نگار اور کالم نویس محمد حنیف کا کہنا ہے کہ ان کی کتاب اور اس کے ترجمے ’پھٹے آموں کا کیس‘ کا مبینہ طور پر کتابوں کی دکانوں سے غائب کیا جانا ایک غیر قانونی عمل ہے کیونکہ ان کی کتاب پر ملک میں کسی قسم کی پابندی نہیں۔