View 360 – پیر 18 دسمبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں، امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ ایک بڑی کامیابی کے قریب، بنگلہ دیش میں اردو بولنے والے مہاجرین کس حال میں ہیں؟ دہشت گردی کے واقعات نے آرٹ کی دنیا پر کیسی چھاپ چھوڑی ہے؟ ملاقات ایک پاکستانی سے جسے نابینا پن نے ایڈونچر کا شوقین بنا دیا اور کرسمس کے لیے سجائی گئی ایک خاص مارکیٹ کی سیر