امریکہ: سیلاب نے یلو اسٹون پارک کا نقشہ ہی بدل دیا

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے یلو اسٹون نیشنل پارک میں جون میں آنے والے سیلاب نے اس جگہ کا نقشہ بدل کر رکھ دیا ہے۔ سیلاب سے نہ صرف پارک میں تباہی ہوئی بلکہ راستوں کی بندش سے لوگوں کے کاروبار بھی متاثر ہوئے اور کئی لوگ بے روزگار ہوگئے۔