تھر پارکر میں نومولود بچوں کی بلند شرحِ اموات کی وجہ کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں نومولود بچوں کی اموات کی بلند ترین شرح سندھ کے ضلع تھر پارکر میں دیکھی جاتی ہے۔ جہاں غربت، تعلیم کی کمی اور بچوں کی پیدائش میں وقفہ نہ ہونے کا بوجھ تھر کی عورت اٹھا رہی ہے۔ دیکھیے سدرہ ڈار کی رپورٹ۔