افغانستان کی صورتِ حال پر ماسکو کانفرس؛ ترجیحات کیا ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان کی صورتِ حال پر مشاورت کے لیے روس کی میزبانی میں ماسکو کانفرنس منعقد ہو رہی ہے جس میں افغان طالبان کا وفد بھی شرکت کر رہا ہے۔ ماسکو کانفرنس کی ترجیحات کیا ہیں؟ جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی عائشہ تنظیم سے سارہ زمان کی گفتگو میں۔