مُغل دور کا فن تعمیر

سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں واقع جامع مسجد شاہجہان

مغل دور میں تعمیر کی گئی شاہجہان مسجد کا فن تعمیر میں ایک الگ مقام ہے

مسجد کے کُل 100 گُنبد اور 94 ستون ہیں

مسجد کو اس فن سے تعمیر کیا گیا ہے کہ خطیب کی آواز بغیر کسی صوتی آلے کے ہر کونے میں سُنائی دیتی ہے

مسجد کا کُل رقبہ 6316 مربع گز ہے

شاہجہان مغل بادشاہ شاہجہان نے 1644 عیسوی میں تعمیر شروع کروائی

شاہجہان مسجد میں ہوا کی آمدورفت کا انتظام اس طرح کیا گیا ہے کہ کہیں بھی گھٹن کا احساس نہیں ہوتا

شاہجہان مسجد کے گنبدوں پر مغل طرز کے نقش کنندہ ہے

شاہجہان مسجد کی تکمیل 1647 میں 3 سال کے مختصر سے عرصے میں ہوئی

شاہجہان مسجد کو خوبصورت نقش ونگاری کے ساتھ آراستہ کیا گیا ہے

شاہجہان مسجد صرف نو لاکھ شاہجہانی روپے میں ہوئی

سولہویں صدی میں تعمیر کی گئی شاہجہان مسجد اپنی مشال آپ ہے۔