اسٹیج پر کامیڈی کرنے والے محمد ضیف اسرائیل پر حملے کے ماسٹرمائنڈ کیسے بنے؟

Your browser doesn’t support HTML5

حماس کے رہنما اور اسرائیل پر حالیہ حملے کا ماسٹرمائنڈ محمد ضیف کو قرار دیا جا رہا ہے۔ محمد ضیف کون ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔