سانحۂ اے پی ایس: حالات میں کیا تبدیلی آئی؟

Your browser doesn’t support HTML5

سانحۂ آرمی پبلک اسکول کے بعد پاکستان کے سیکیورٹی نظام میں بڑی تبدیلیاں آئی ہیں۔ گزشتہ چھ برسوں کے دوران پاکستان میں سیکیورٹی کی صورتِ حال بھی بہتر ہوئی ہے۔ لیکن ملک کو آج بھی چیلنجز کا سامنا ہے۔ اس پس منظر میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز کے ڈائریکٹر محمد عامر رانا سے سارہ زمان کی گفتگو۔