کراچی میں 9 محرم کا جلوس

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی میں منگل کو نشتر پارک سے حسینہ ایرانیاں امام بارگاہ کھارادر تک 9محرم کا جلوس نکالا گیا ہے۔ جلوس کے کچھ مناظر اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے