دنیا بھر میں یومِ عاشور کے جلوس

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں سرینگر کی ڈل جھیل میں کشتیوں پر جلوس نکالا جاتا ہے۔

عراق کے شہر کربلا میں امام عباس کے مزار پر بڑی تعداد میں زائرین جمع ہوئے۔

ایران کے دارالحکومت تہران میں بھی جلوسوں اور مجالس کا اہتمام کیا گیا۔

ترکی کے شہر استنبول میں شرکا میں نو اور دس محرم کو کئی اجتماعات منقعد ہوتے ہیں۔

عراق کے شہر بغداد میں خواتین بھی بڑی تعداد میں مجالس میں شریک رہیں۔

پاکستان میں جلوسوں میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔

پیغمبرِ اسلام کے نواسے امام حسین کے کربلا میں مزار پر عقید مند بڑی تعداد میں حاضر ہوتے ہیں۔

ترکی میں مجالس میں خواتین بھی شامل ہوتی ہیں۔

عراق میں کربلا میں مجالس میں شریک خواتین و مرد علامتی لباس یا ہتھیار بھی لے کر آتے ہیں۔

پاکستان کے شہر کراچی میں بھی مرکزی جلوس میں لوگ بڑی تعداد میں شریک ہوتے ہیں۔

جلوسوں اور مجالس میں شریک افراد ماتم بھی کرتے ہیں۔

دنیا میں بعض مقامات پر مجالس اور جلوسوں میں شریک افراد کرونا وائرس کی احتیاطی تدابیر پر عمل کر رہے تھے۔