عدالتوں میں 17 سال دھکے کھا کر بھی انصاف نہیں ملا: مختاراں مائی

Your browser doesn’t support HTML5

مختاراں مائی کو 2002 میں پنچایت کے فیصلے کے تحت اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ انہوں نے خاموش رہنے کے بجائے آواز اٹھائی اور عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا۔ کیا انہیں انصاف ملا؟