’کھیل ختم‘ صدر ٹرمپ کا اپنے خلاف تحقیقاتی رپورٹ کے نتائج پر خوشی کا اظہار

Your browser doesn’t support HTML5

صدارتی انتخابات میں روس کی مداخلت کے بارے میں دو سال سے جاری تحقیقات پر مبنی ’ملر رپورٹ‘ کی اشاعت سے سامنے آنے والے شواہد پر صدر ٹرمپ اور ڈیموکریٹس کے درمیان نئی محاذ آرائی شروع ہو گئی ہے۔ ثاقب الاسلام کی رپورٹ