ملتان میں فالسے کے منافع بخش باغات
Your browser doesn’t support HTML5
فالسہ، پودے کا نام بھی ہے اور پھل کا بھی۔ شیریں اور ترش ذائقہ کے اس پھل کو موسم گرم میں شوق سے کھایا بھی جاتا ہے اور اس کے جوس کی صورت میں پیا بھی جاتا ہے۔ یہ پھل کھیت سے مارکیٹ تک کیسے پہنچتا ہے دیکھیے ملتان سے ڈیجیٹل رپورٹ