'ہراساں کرنے والے جانتے ہیں کہ ہم ان کا ریکارڈ رکھ رہے ہیں'
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں خواتین صحافیوں کو سوشل میڈیا پر ہراسانی کا سامنا رہتا ہے۔ گزشتہ سال چند خواتین صحافیوں نے ایک مشترکہ بیان میں بتایا تھا کہ انہیں سوشل میڈیا پر کتنی غلیظ زبان اور دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے خاص طور پر جب وہ کسی سیاسی جماعت پر تنقید کرتی ہیں۔ تو کیا ایک سال کے دوران کچھ بدلا ہے؟ جانیے۔