اسپوٹی فائے پاکستان میں، میوزک انڈسٹری کو کیا فائدہ ہو گا؟

Your browser doesn’t support HTML5

میوزک پروڈیوسر اور کمپوزر اسد جمیل بتا رہے ہیں کہ پاکستان میں کاپی رائٹس کے معاملے میں میوزک انڈسٹری کہاں کھڑی ہے اور اسپوٹی فائے کے پاکستان میں آنے سے فن کاروں کی ان شکایات کا کیا کسی طرح ازالہ ہو پائے گا؟ ویڈیو دیکھیے۔