فرانس میں کرونا سے مسلمان تارکین وطن متاثر

Your browser doesn’t support HTML5

کووڈ کی وبا کے دوران فرانس میں آبادی کے مختلف گروہوں میں مسلمان تارکین وطن کی شرح اموات ملک کی مجموعی شرح اموات سے زیادہ ہے۔ اس کی وجوہات کے بارے میں مقامی افراد کیا کہتے ہیں؟ جانئے اس ویڈیو میں