امریکی مسلمان فوجی کے والد کی ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید

Your browser doesn’t support HTML5

عراق جنگ کے دوران مارے جانے والے ایک پاکستانی نژاد امریکی فوجی اہلکار کے والد خضر خان نے ری پبلکن پارٹی کے صدارتی اُمیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر شدید تنقید کی ہے۔