واشنگٹن میں مسلم خواتین کے لئے مخصوص شیلٹر

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ بھر میں تشدد کا شکار ہونے والی خواتین کے لئے کئی شیلٹرز موجود ہیں۔ لیکن ریاست میری لینڈ میں ایک مسلم خاتون نے ایسے شیلٹر کی بنیاد رکھی ہے جو صرف مسلم خواتین کو پناہ دیتا ہے۔ اِس شیلٹر کی بانی عاصمہ حنیف کی کہانی پیش کر رہی ہیں فائزہ بخاری۔