امریکی شناخت ،مسلمان نوجوان اور قبولیت کا احساس دلاتے امام ضیاء

Your browser doesn’t support HTML5

’’جب آپ اپنے مسلمان بھائی کو کافر کہیں گے, اس کے خون کو حلال سمجھیں گے ، توجو مسلمان نہ ہو، اس کے خون کی تو کوئی حیثیت نہیں ہوگی آپ کی نظر میں" ۔ملئے ‪ میک اسپیس کے بانی امام ضیاء سے تابندہ نعیم کی اس وڈیو رپورٹ میں ۔۔