شہباز شریف کے گھر پر نیب کا دوبارہ چھاپہ

Your browser doesn’t support HTML5

پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف حمزہ شہباز کی گرفتاری کے لیے قومی احتساب بیورو (نیب) کے حکام نے ہفتے کو ایک مرتبہ پھر شہباز شریف کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا ہے۔ چھاپے کے فوری بعد کے مناظر وہاں موجود ہمارے نمائندے ضیاء الرحمن نے اپنے کیمرے میں محفوظ کرلیے۔