نیٹو اتحاد کے 72 برس مکمل، کئی نئے چیلنجز کا سامنا

Your browser doesn’t support HTML5

دوسری جنگ عظیم کے بعد مغربی ممالک کے عسکری اتحاد ’نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن‘ (نیٹو) کو قائم ہوئے 72 سال ہو گئے ہیں۔ متعدد ممالک کے اس اتحاد کو کئی نئے چیلنجز کا سامنا ہے۔ تو اس کے ساتھ ساتھ خطرات بھی درپیش ہیں۔ مزید تفصیلات دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔