پاکستان، افغانستان اور تاجکستان کا سہ فریقی اجلاس

Your browser doesn’t support HTML5

دوشنبہ میں ہونے والے سہ فریقی اجلاس میں پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف، افغانستان کے صدر اشرف غنی اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمانوف نے خطے کو درپیش سلامتی اور اقتصادی چیلنجوں پر بات چیت کی۔