وادی نیلم میں سیلابی ریلے سے تباہی

ہر طرف پھیلی تباہی کا منظر

سیلابی ریلے میں بہہ کر انے والے پتھر

پل پر پڑے ہوئے ملبے کا ڈھیر
 

ہر طرف پھیلے ہوئے پتھر اور مٹی

متاثرین کی مدد کے لیے لیسوا آئے ہوئے لوگ

تباہ ہونے والے گھر

سیلابی ریلے کا چھوڑا ہوا ملبہ

سیلابی ریلے سے تباہ ہونے والی لیسوا گاؤں کی سڑک

لیسوا گاؤں میں تباہ ہونے والے گھر، تیز ریلے کا پہاڑوں سے گزر