گلیات کے نئے سیاحتی مقامات

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں گزشتہ کچھ عرصے سے سیاحت کو فروغ دینے میں تیزی آئی ہے۔ نئے سیاحتی مقامات پہاڑی وادیوں کی ترقی میں کیا کردار ادا کر رہے ہیں اور یہ منصوبے مقامی افراد اور رہائشی علاقوں کے لیے کیا فوائد لائیں گے؟ جانتے ہیں ثمن خان سے۔