تصاویر: 2019 کا دنیا بھر میں شاندار استقبال
بنکگاک کے گولڈن ماؤنٹین ٹیمپل میں 2019 کا استقبال دعائیہ تقریب سے ہوا
بھارتی شہر احمد آباد میں نئے سال کے استقبال کا ایک منظر
آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر 2019 کا خیرمقدم دلفریب آتش بازی سے کیا گیا
دبئی کے برج خلیفہ کے علاقے میں نئے سال کا رنگ رنگا جشن
روس کے دارالحکومت ماسکو کے معروف ریڈ سکوائر میں 2019 کے استقبال کا ایک نظارہ
انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں قومی یادگار کے پارک میں سال نو کا جشن
سنگاپور میں نئے سال کا رنگا رنگ خیرمقدم