نیو یارک سٹی پولیس اور مسمانوں کے درمیان اعتماد سازی کی کوششیں

Your browser doesn’t support HTML5

حال ہی میں ہونے والا ایک سمجھوتہ نیو یارک سٹی پولیس ڈیپارٹمنٹ کو پابند کرتا ہے کہ وہ مسمانوں کے ساتھ اعتماد کی فضا قائم کرنے کے لئے اقدامات کرے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں میں مسلمان نوجوانوں کا اعتماد بحال کرنے کے لئے کمیونٹی بھی قدم اٹھا رہی ہے۔