نیویارک: مقتول پولیس افسر کی آخری رسومات

راموس اور ان کے ساتھی اہلکار ونجیان لیو کو ایک مسلح شخص نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا جب وہ اپنے معمول کے فرائض کی ادائیگی کے دوران اپنی گاڑی میں بیٹھے تھے۔

اطلاعات کے مطابق یہ پولیس سے "بدلہ" لینے کا واقعہ ہوسکتا ہے کیونکہ حملہ آور نے سوشل میڈیا پر اس بارے میں ایک دھمکی آمیز پیغام بھی تحریر کیا تھا۔

اطلاعات کے مطابق یہ پولیس سے "بدلہ" لینے کا واقعہ ہوسکتا ہے کیونکہ حملہ آور نے سوشل میڈیا پر اس بارے میں ایک دھمکی آمیز پیغام بھی تحریر کیا تھا۔

ہدایت نامے میں کمشنر، ولیم بریٹن نے کہا کہ ’ایک ہیرو کی تدفین غم کے اظہار کا معاملہ ہے، نا شکایات کا‘۔

پولیس افسران کی ایک بڑی تعداد نے مقتول پولیس افسر کی آخری رسومات میں شرکت کی۔

وینجیان لیو کی تدفین کے موقع پر نیو یارک کے علاقے، بروکلین میں باوردی پولیس تعینات کی گئی۔

نیو یارک کے میئر ڈی بلاسیو نے بھی مقتول پولیس افسر ونجیان لیو کی آخری رسومات میں شرکت کی۔