'نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان سازش کے تحت ختم کیا گیا'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ کا دورۂ پاکستان سازش کے تحت ختم کیا گیا ہے۔ دوسری جانب پاکستانی کرکٹ شائقین نیوزی لینڈ کے اس فیصلے پر غم و غصے کا اظہار کر رہے ہیں۔ دیکھیے عاصم علی رانا کی رپورٹ۔