نیوز بلیٹن 2021-16-09

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور تاجکستان افغانستان میں قیام امن اور ایک جامع حکومت کے لیے مل کر کوشش کریں گے؛ کابل کی معزول حکومت کے افغان سفارت کاروں کے ایک گروپ نے بدھ کے روز ایک مشترکہ بیان جاری کیا جس میں عالمی برادری کے رہنماؤں سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ طالبان کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے سے انکار کریں؛ پاکستان میں سیکیورٹی حکام نے کہا ہے کہ افغانستان سے ملحقہ جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور مبینہ عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں سات اہل کار ہلاک ہو گئے ہیں۔

مزید خبروں کے لیے دیکھیئے اور سنیئے وائس آف امریکہ کا سات بجے کا نیوز بلیٹن۔