نیوز منٹ:روس ۔ غذائی درآمدات پر پابندی

Your browser doesn’t support HTML5

یوکرین میں روس کی مبینہ مداخلت پر امریکہ اور یورپی یونین کی جانب سے اس پر پابندیوں کے جواب میں روس نے اب امریکہ اور یورپی یونین سے آنے والی غزائی درامدات پر پابندی عائد کر دی ہے جو ایک سال تک جاری رہے گی۔_