نیوز منٹ: یوکرین ہنگامے، ہلاکتیں

Your browser doesn’t support HTML5

وکرین میں پولیس اور حکومت مخالف مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں کل پچیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ ا س کے باوجود مظاہرین پیچھے ہٹتے نظر نہیں آتے۔ یوکرین میں یہ مظاہرے گزشتہ نومبر سے جاری ہیں ۔