نیوز منٹ: امریکہ ۔ بہار کے رنگ

Your browser doesn’t support HTML5

اور امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں بہار کی آمد کا پتہ دینے والے چیری کے پھول ہر سو رنگ بکھیر رہے ہیں۔ انیس سو بارہ میں جاپان سے ملنے والے اس تحفے کو دیکھنے ہر سال ہزاروں سیاح یہاں آتے ہیں۔ _