رنگ گورا کرنے کے خلاف نائجیریا میں مہم کا آغاز

Your browser doesn’t support HTML5

گوری رنگت کی خواہش میں بھارت اور پاکستان میں خواتین کیا کیا جتن نہیں کرتیں اور گہرے رنگ والوں کو کیسی کیسی باتیں نہیں سننی پڑتیں۔ رنگ گورا کرنے والی مصنوعات کا کاروبار روز بہ روز بڑھ رہا ہے۔ تاہم نائجیریا میں قدرتی رنگ کو تحفظ دینے کی تحریک زور پکڑ رہی ہے۔ اس بارے میں مزید اس رپورٹ میں۔