سحری میں نہاری کھا کر پیاس سے کیسے بچا جائے؟

Your browser doesn’t support HTML5

لاہور کے تاریخی علاقے لوہاری گیٹ میں تقسیمِ ہند کے بعد کھلنے والی 'حاجی نہاری' کی دکان آج بھی اپنے منفرد ذائقے کی بدولت مشہور ہے۔ رمضان میں تو یہاں سحری تک نہاری کے شوقینوں کا تانتا بندھا رہتا ہے۔ آئیے چلتے ہیں نوید نسیم کے ساتھ لوہاری گیٹ اور دیکھتے ہیں کہ حاجی کی نہاری میں خاص کیا ہے؟