مذہبی آزادیوں پر پاکستان اور بھارت کو بدستور خاص تشویش والے ممالک میں رکھنے کی سفارش

Your browser doesn’t support HTML5

‏ بین الاقوامی مذہبی آزادی کے امریکی کمیشن نے اپنی سالانہ رپورٹ میں پاکستان کو بدستور مذہبی آزادیوں کی تشویش ناک صورت حال والی درجہ بندی میں رکھنے کی سفارش کی ہے کیونکہ وہاں حالات جوں کے توں ہیں یا مزید بگڑے ہیں۔ جب کہ بھارت کو بھی اس درجہ بندی میں رکھنے کی سفارش کی گئی ہے۔ مزید جانتے ہیں وی او اے کی نیلوفر مغل سے۔