'پاکستان میں طویل عرصے سے پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو چکا ہے۔ دنیا بھر میں پاکستان اور افغانستان دو ممالک ہی ایسے باقی رہ گئے ہیں جہاں یہ وائرس موجود ہے۔ ملک میں پولیو وائرس کی صورتِ حال کے بارے میں مزید جانتے ہیں خیبر پختونخوا کے اینٹی پولیو ایمرجنسی سینٹر کے کوآرڈینیٹر عبد الباسط سے نیلوفر مغل کی گفتگو میں۔