کشمیر کے بکروال: 'عیش بھی کرتے ہیں، مصیبتیں بھی جھیلتے ہیں'

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے خانہ بدوش ہر سال گرمیاں شروع ہوتے ہی اپنے مویشیوں کے ساتھ جموں کے میدانی علاقوں سے کشمیر کی سرسبز پہاڑی چراگاہوں کا سفر کرتے ہیں۔ ان کا یہ طویل اور دشوار سفر کبھی نہیں رکتا۔ کشمیر کے خانہ بدوشوں کی زندگی کی جھلک دیکھیے سرینگر سے زبیر ڈار کی رپورٹ میں۔