کوئٹہ میں نان کسٹم پیڈ گاڑیاں آتی کہاں سے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کی سڑکوں پر بڑی تعداد میں نان کسٹم پیڈ گاڑیاں دکھائی دیتی ہیں۔ بعض افراد تو ان گاڑیوں کو حکومت کی کسی ایمنسٹی اسکیم کے انتظار میں خرید کر گھروں میں رکھ لیتے ہیں۔ لیکن یہ گاڑیاں لائی کہاں سے جاتی ہیں؟ جانیے مرتضی زہری کی اس رپورٹ میں۔