ناروے کی فلم، ’رکروٹنگ فار جہاد‘
Your browser doesn’t support HTML5
آج دنیا کے کئی ملکوں میں شدت پسندی پروان چڑھ رہی ہے۔ شدت پسند تنظیمیں یورپ میں اپنے نیٹ ورکس کے لیے لوگوں کو کس طرح بھرتی کرتی ہیں؟ اس سے پردہ اٹھایا ہے ناروے کی ایک فلم نے۔ اسے بنانے والوں کو انتہا پسندوں کے ایک نیٹ ورک تک رسائی حاصل ہوئی۔ انہوں نے وہاں کیا دیکھا۔ آئیے دیکھتے ہیں۔