'یہ ایک پوری افغان نسل کا نقصان ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے شہر نیویارک اور ریاست کنیٹیکٹ میں رہنے والے ایسے افغان باشندے جو کسی دور میں امریکی فوج یا سرکاری اداروں کے لیے کام کر چکے ہیں، انتہائی تشویش اور صدمے سے اپنے آبائی وطن کے شہریوں کو طالبان کے طاقت میں آنے کے بعد کی صورتحال سے نمٹتے دیکھ رہے ہیں۔آنشومن آپٹے کی رپورٹ