عجیب و دلچسپ تصاویر

ایک ریچھ کی پانی سے نکلتے ہوئے کھینچی گئی تصویر۔

گرد و بار کے طوفان کا ایک منظر

نیو یارک کے کیٹ کیفے میں کھینچی گئی بلی کی ایک انوکھی تصویر

ایک شخص نے اپنے آپ کو ایسا تیار کیا ہے کہ دیکھنے والا حیرت زدہ رہ جاتا ہے۔

لوگوں نے فلیمنگو نامی پرندے کے ہیٹس پہن کر ایک دلچسپ اور عجیب رنگ کا تاثر دیا۔

روس میں ایک اسکیئر 26 میٹر لمبے پانی کے پول کو عبور کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

برلن میں ایک سائیکل سوار نے اپنی سائیکل نئے ڈیزائن میں ڈھال کر ایک انوکھا انداز اپنایا۔ 

ایک بھیڑ کا عجیب و غریب انداز۔

ایک عورت نے ریسیپی کی (چھوٹی یا منی) کتاب تھامی ہوئی ہے۔