عالمی برادری ایران کے خلاف اپنا کردار ادا کرے۔ شاہ سلمان

Your browser doesn’t support HTML5

عرب ممالک نے ایران کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مکہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا کہنا تھا کہ مبینہ ایرانی مداخلت کے باعث خطے کی سیکورٹی اور سالمیت کو مسلسل خطرات لاحق ہیں۔