کراچی کے قدیم سنیماہال، بچپن اور جوانی کی یادوں کا آئینہ

نشیمن سنیما کا بیرونی منظر

کینٹین کا ایک منظر ۔ برگر کی قیمت ملاحظہ کیجئے صرف بیس روپے۔

 پرانے وقتوں کی یادیں تازہ کراتا سنیما ہال کا اندرونی دروازہ۔

ایم اے جناح روڈ پر واقع پرنس سنیما جو پچھلے کئی سالوں سے بند پڑا ہے۔ نامعلوم یہ بھی کب منہدم ہوجائے

کراچی کا ایک اور قدیم سنیما بمبینو اپنی آخری بہاریں دکھا رہا ہے

Des centaines de manifestants sont dans les rues de Lomé, au Togo, le 4 octobre 2017. (VOA/Kayi Lawson)

کراچی اب بھی نئے اور پرانے سنیما ہالز کا مسکن ہے۔ ایک طرف ایٹریم، نیوپلیکس اور دیگر جدید تراش خراش والے انتہائی ماڈرن ٹیکنالوجی کے حامل سنیماہالز ہیں، تو دوسری جانب کرن، بمبینو، کیپری، اسٹارز اور نشیمن جیسے پرانے سنیما ہال بھی ابھی تک اپنا وجود باقی رکھے ہوئے ہیں