کیا امریکہ میں غیر سفید فام طلبہ کو مساوی مواقع مل رہے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں مختلف نسلی، مذہبی اور لسانی پس منظر سے تعلق رکھنے والے افراد بڑی تعداد میں آباد ہیں۔ یہاں کے تعلیمی اداروں کا منظر نامہ بھی کچھ زیادہ مختلف نہیں۔ ہماری ساتھی فائزہ بخاری نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ کیا مختلف پس منظر رکھنے والے طلبہ کو امریکہ کے تعلیمی اداروں میں مساوی مواقع حاصل ہیں؟