’یوم کیپور‘ سے قبل، قدامت پسند یہودیوں کی ’کیپراٹ‘ کی رسم

Your browser doesn’t support HTML5

اس رسم کا مقصد گزشتہ برس کے اپنے گناہوں کو مرغی کے سر منتقل کرنا ہے، جس میں مذہب پر سختی سے کاربند یہودی زندہ مرغی کو اپنے سر پر وارتے ہیں