سفر کی دشواریاں

جدید ذرائع آمدورفت نے لوگوں کی نقل و حرکت کو آسان بنا دیا ہے وہیں اب بھی بہت سے ملکوں میں سفر کرنا کچھ اتنا سہل نہیں ہے۔

گنجائش سے زیادہ سامان لادنے سے خود کو بھی تکلیف دینے کے مترادف ہے۔

لوگوں کی ایک کثیر تعداد کشتی پر سوار ہے جس سے کوئی بھی حادثہ رونما ہو سکتا ہے۔

ایک رکشے میں گنجائش سے زائد مسافر سوار ہیں۔

وقت بچانے یا دیر ہو جانے کے ڈر کی وجہ سے شہری تکلیف دہ سفر کرنے پر مجبور ہیں۔

ایک ٹرک میں ضرروت سے زیادہ وزن ہونے کی وجہ سے یہ پیچھے کی طرف جھک گیا جب کہ لوگ اس کو سیدھا کرنے میں مصروف ہیں۔

ایک ریڑھے پر گنجائش سے زیادہ سامان لدھا ہوا ہے۔

شہری ٹرانسپورٹ کے مسائل سے دوچار ہیں۔

موٹر سائیکل پر اس طرح سواری کرنا انتہائی خطرناک ہے۔

 غیر معیاری سفری سہولتوں کے علاوہ گنجائش سے زائد مسافروں کو سوار کر لینے سے اکثر جان لیوا حادثات کی خبریں آتی رہتی ہیں۔