آنسوؤں سے پینٹنگ بنانے کا انوکھا فن

انوکھے فن کا ماہر یہ آرٹسٹ پینٹنگ بنانے کیلئے ناک کے ذریعے رنگوں کو آنکھوں تک پہنچا رہا ہے۔

آرٹسٹ لینرڈو آنسوں سے پینٹنگ بنانے کیلئے رنگوں کو آنسو کی شکل میں نکال رہا ہے۔

مصور کے ناک کے ذریعے ڈالے گئے رنگ کو آنکھوں سے آنسووں کی شکل میں نکال رہا ہے۔

آنسوں کے ذریعے پینٹنگ بنانے کیلئے مصور رنگوں کو ترتیب دیتے ہوئے

آنکھوں کے ذریعے آنسو نکال کر پینٹنگ بنانے کا منفرد فن کا منظر

آرٹسٹ آنسوں کے ذریعے پینٹنگ بناتے ہوئے

آرٹسٹ لینرڈو آنسوں سے بنائی گئی پینٹنگ دکھارہاہے کہ کس طرح اس نے اسے تخلیق کیا