وائس آف امریکہ کے پروگرام جہاں رنگ میں میزبان قمر عباس جعفری نے پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کے اس بیان کے بارے میں، کہ أفغانستان کے ساتھ سرحد پر تازہ کشیدگی بقول ان کے بھارت اور أفغانستان کے گٹھ جوڑ کا نتیجہ ہے، دو ماہرین، بھارت کے تجزیہ کار پرتاب سوم ونشی اور پاکستان کے انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے ڈا ئریکٹرجنرل خالد رحمان سے گفتگو کی۔دونوں ماہرین نے اپنے اپنے نقطہ نظر کے مطابق اس پر تبصرہ کیا۔ پرتاب سوم ونشی کا کہنا تھا ۔۔۔
Your browser doesn’t support HTML5
پاک افغان سرحدی جھڑپ پر ماہرین کا تجزیہ